دو درجن سے زائد ملکوں کے دفاعی اتحاد [ناٹو] کی تمام 28 رکن ریاستوں کے قومی خفیہ اداروں کی کارکردگی کو سکیورٹی نقطہ نظر سے مربوط بنانے اور ان کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کا تجزیہ کرنے کے لئے ناٹو کی تاریخ میں پہلی بار اس فوجی بلاک کے ایک نئے انٹیلی جنس سربراہ کی تقرری عمل میں آئی
ہے۔
اس شعبے میں نیٹو کا اولین سربراہ آرنٹ فرائٹاگ فان لورِنگ ہوفن [59] کو بنایا گیا ہے۔
وہ ماضی میں جرمنی کے وفاقی خفیہ ادارے کے نائب سربراہ رہ چکے ہیں